حکومت طیارہ مسافروں کے لیے 'آدھار' کی بنیاد پر بکنگ اور بورڈنگ نظام لانے پر غور کر رہی ہے۔اس نظام سے مسافروں کی انگلی ہی اس کا ٹکٹ اور
بورڈنگ پاس بن جائے گی۔شہری ہوابازی کے کے وزیر پی اشوک گجپتی راجو نے آج یہاں ریل بھون میں ایک پروگرام سے الگ صحافیوں سے بات چیت میں یہ بات کہی۔